fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد راولپنڈی میں لاک ڈائون برقرار رکھنے کیلئے ناکہ بندی

کرونا وائرس ، اسلام آباد راولپنڈی میں لاک ڈائون برقرار رکھنے کیلئے ناکہ بندی انتہائی سخت کر دی گئی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  22:38
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کے درمیان کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لاک ڈائون کو برقرار رکھنے کیلئے ناکہ بندی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔ بدھ کو جڑواں شہروں کے درمیان آمدورفت کی چیکنگ کے لئے پاک فوج کے جوانوں ...