تازہ تر ین :

ارجن کپور،ملائکہ اروڑا،شادی

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جا ئینگے

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:35
ممبئی(این این آئی) ارجن کپور اور ملائکہ اروڑا طویل دوستی کے بعد اب رشتہ ازدواج میں بھی منسلک ہونے والے ہیں اور ان کی شادی کی تاریخ بھی منظر عام پر آگئی ہے۔انوشکا ویرات، دپیکا رنویر اور پریانکا نک جونز کے بعد بھارتی میڈیا میں جس پریمی جوڑے کے سب ...