تازہ تر ین :

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابی، آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  21:23
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے،سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان ، لوئر اورکزئی ایجنسی میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میںآپریشن رد ...

پاک فوج کی سپیشل فورسز سعودی عرب پہنچ گئیں، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا، تفصیلات جاری

  اتوار‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2017  |  23:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان سپیشل فورسز اور سعودی عرب کی سپیشل فورسز کی انسداد دہشت گردی کے لیے مشترکہ مشقیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’’الشہاب 2‘‘ ...

تربت 15 افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد کاعبرتناک انجام ،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  19:49
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں ایف سی کے خفیہ آپریشن کے دوران حال ہی میں 15 افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد مارا گیا۔دو روز قبل بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، یہ تمام ...

سرحد پار سے حملہ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن بھاگ نکلا

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:03
راولپنڈی(آن لائن) خیبرایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملوں میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی میں افغان سرحدی علاقے سے دہشت گردوں نے ...

پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنیوالے ملکوں میں شامل ہے، آئی ایس پی آر

  منگل‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:52
راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان اقوام متحدہ کو سب سے زیادہ فوجی دستے فراہم کرنے والے ملکوں میں شامل ہے‘ امن کے قیام کے لئے پاکستانی فورسز کی پیشہ وارانہ خدمات کو دنیا تسلیم کرتی ہے‘ پاک فوج نے اقوام متحدہ کے 43امن مشن آپریشنز میں شرکت کی‘ امن مشنز ...

امریکی ڈرون حملے،آئی ایس پی آر نے اہم ترین اعلان کردیا‎

  منگل‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:36
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ریزالیوٹ سپورٹ مشن اور افغان فوج کی جانب سے آپریشن کرم ایجنسی کی مخالف سمت افغان علاقوں خوست اور پکتیا میں کیا جا رہا ہے،پاکستانی فضائی حدود کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ...

ملکی معیشت کس حال میں ہے؟آرمی چیف نے حکومت کو کیا کہا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا تشویشناک انکشاف‎

  جمعہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2017  |  19:32
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ملک معاشی لحاظ سے اگر بہتر نہیں تو اچھا بھی نہیں ہے، اس مسئلے کے حل کیلئے مل کر بیٹھنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے ...

پاک فوج اور آئی ایس آئی کا کامیاب آپریشن، دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے غیرملکی خاندان کا تعلق کس سے ہے؟ آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کر دیں

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:50
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور آئی ایس آئی نے کامیاب آپریشن کر کے کرم ایجنسی سے ایک کینیڈین اور اس کی امریکی نژاد اہلیہ سمیت پانچ غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا، دہشت گردوں نے غیر ملکی خاندان کو 2012میں اغواء کر کے افغانستان میں یرغمال بنائے رکھا تھا، امریکی ...

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت جنگ چھڑ گئی،آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

  ہفتہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2017  |  0:02
راولپنڈی( آئی این پی ) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے فوجی جوان اور خاتون سمیت 2 افراد شہید جب کہ 3 فوجیوں سمیت 4 زخمی ہو گئے، پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑجواب دیا جس سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ...

ان کو مارو،بھارتی فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا حکم،پاک فوج کو فری ہینڈ دیدیاگیا

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  18:54
راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کا موثر اور بھرپور جواب دیا جائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن پر بٹل اور دوراندی ...