پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف بن گئیں

15  فروری‬‮  2018

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف بن گئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئیں ٗ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کیلئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف بن گئیں

کریمنل چارج کیس، آل رائونڈرسٹوکس (آج) نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے

15  فروری‬‮  2018

کریمنل چارج کیس، آل رائونڈرسٹوکس (آج) نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے

لندن (این این آئی)انگلش ٹیم کے سٹار آل رائونڈر بین سٹوکس کو کریمنل چارج کیس میں غیر مشروط ضمانت مل گئی، سٹوکس (آج) جمعہ کو نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سٹوکس مجسٹریٹس کورٹ کے سامنے پیش ہوئے اور انہوں نے چارج کے خلاف اپیل دائر… Continue 23reading کریمنل چارج کیس، آل رائونڈرسٹوکس (آج) نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22فروری سے ہوگا ٗلاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی

15  فروری‬‮  2018

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22فروری سے ہوگا ٗلاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی

دبئی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے ہوگاجس میں شرکت کیلئے لاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لاہور قلندرز کے کھلاڑی غیرملکی ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے دبئی پہنچے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور ایونٹ میں پہلی مرتبہ حصہ… Continue 23reading پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22فروری سے ہوگا ٗلاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی

تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ (آج)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا

15  فروری‬‮  2018

تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ (آج)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا

آکلینڈ (این این آئی)تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج)جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ شیڈول کے مطابق چھٹا اور آخری میچ 18 فروری… Continue 23reading تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ (آج)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز18 فروری سے ہو گا

15  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز18 فروری سے ہو گا

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز18 فروری سے ہو گاتفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 فروری سے ہو گا۔اس سلسلے میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے بھارت کے خلاف… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز18 فروری سے ہو گا

ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کریگا

15  فروری‬‮  2018

ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کریگا

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، اس سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ23 جون سے بارباڈوس میں شروع ہو گا۔ آئی لینڈرز 10 برسوں بعد کیریبیئن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کریگا

پی ایس ایل ٗبین الاقوامی قوانین کے تحت ڈی آر ایس استعمال ہوگا

14  فروری‬‮  2018

پی ایس ایل ٗبین الاقوامی قوانین کے تحت ڈی آر ایس استعمال ہوگا

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دوران پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال آئی سی سی معیار اور قوانین کے مطابق ہوگا۔آئی سی سی نے ٹی 20 میچوں میں بھی ڈی آر ایس کی اجازت دیدی ہے، ڈی آر ایس سسٹم کو پی ایس ایل 2017 کے میچز میں بھی استعمال کیا گیا… Continue 23reading پی ایس ایل ٗبین الاقوامی قوانین کے تحت ڈی آر ایس استعمال ہوگا

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کسی ایک شہر کی بیٹنگ پچز پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ انضمام الحق

14  فروری‬‮  2018

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کسی ایک شہر کی بیٹنگ پچز پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ انضمام الحق

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ڈومسٹک ٹورنامنٹ میں بولروں پر قہر نازل کرنے والے بلے بازوں کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی ایک شہر کی سازگار پچز پر ڈومسٹک ٹورنامنٹ نہیں ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ… Continue 23reading ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کسی ایک شہر کی بیٹنگ پچز پر نہیں ہونے چاہئیں ٗ انضمام الحق

تینوں فارمیٹس میں قیادت کے باوجود کوئی دباؤ نہیں، سرفراز

14  فروری‬‮  2018

تینوں فارمیٹس میں قیادت کے باوجود کوئی دباؤ نہیں، سرفراز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھیل کے تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کے باوجود ان پر کوئی دباؤ نہیں اور وہ کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی 100فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ورزش اور دیگر… Continue 23reading تینوں فارمیٹس میں قیادت کے باوجود کوئی دباؤ نہیں، سرفراز