اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

وسیم اکرم نے سال نو پر مداحوں کو 2021 میں ’بندے دے پتر‘ بن کے رہنے کا مشورہ دے دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجوہ کرکٹ کمنٹیٹر وسیم اکرم کوسالِ نو کے موقع پر آسٹریلیا میں موجود بیٹی اور اہلیہ شنیرا اکرم کی یاد ستانے لگی جبکہ مداحوں کو 2021 میں ’بندے دے پتر‘ بن کے رہنے کا مشورہ دے دیا۔

وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر نئے سال کی مناسبت سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے سب کو نئے سال کی مبارکباد دی۔سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ امید ہے یہ سال پچھلے سال سے بہتر ہوگا، شنیرا بیٹی کے عائلہ کے ساتھ آسٹریلیا میں ہے، فیملی کو مِس کر رہا ہوں۔وسیم اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں سالِ نو پر خود سے عہد کرنے والوں کو مفید مشورہ بھی دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر سال خود سے وعدہ کرتے ہیں کہ کم کھانا ہے، ایکسرسائز کرنا ہے تو لہذا اس سال ایک اور وعدہ بھی خود سیکریں۔وسیم اکرم کے مطابق نئے سال پر خود سے نیا وعدہ یہ ہو کہ اس سال بندے دے پتر دی طرح رہنا نہیں تے نہیں رہنا یعنی اس سال انسانوں کی طرح رہنا ہے ورنہ رہنا ہی نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…