جنوی افریقہ کے معروف کرکٹر کا جنید جمشید کو میچ جیتنے کے بعد ایسا خراج تحسین کہ ہر آنکھ آبدیدہ ہو گئی

23  جنوری‬‮  2017
جوہانسبرگ (آئی این پی)جنوبی افریقہ کے پاکستانی نژاد  لیگ سپنرعمران طاہرنے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کو منفرد انداز سے خراج عقیدت پیش کیا۔سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میں عمران طاہر نے جنید جمشید سے اپنی محبت اور عقیدت ظاہر کرنے کے لیے شہید جنید جمشید کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی۔ میچ کے دوران عمران نے شہید جنید جمشید کی
تصویر والی ٹی شرٹ پہنے رکھی ۔عمران طاہر نے اپنے یونیفارم کے نیچے جنید جمشید کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی  تھی، وکٹ لینے کے بعد انہوں نے آفیشل ٹی شرٹ اوپر کی تو دوسری ٹی شرٹ پر جنید جمشید کی تصویر پرنٹ ہوئی تھی۔جنید جمشید تبلیغ اسلام کے سلسلے میں اکثر جنوبی افریقہ جاتے رہتے تھے اور اسی حوالے سے ان کی ملاقات کرکٹرز ہاشم آملہ اور عمران طاہر سے بھی ہوتی رہتی تھی اور یہ دونوں کرکٹرز جنید جمشید کے بہت قریب تھے۔ 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…