پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرزکی دھلائی کردی

28  ستمبر‬‮  2016

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اے کرکٹ ٹیم جوکہ ان دنوں ہرارے میں ہرارے اے خلاف کھیلنے میں مصروف ہے ۔منگل روزکے روزپاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرزکی دھلائی کردی۔ ہرارے میں کھیلے جارہے لسٹ اے میچ میں26سالہ فخر زمان نے 146گیندوں پر 180 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،ان کی اننگز میں 21چوکے اور4چھکے شامل تھے ۔جبکہ ۔ پاکستا ن اے نے مقررہ 50اوورز میں 2وکٹیں کھو کر 339رنز سکور کئے ہیں اورہرارے اے کو340رنزکاہدف دیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…