بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

برہنہ تصاویر وائرل کرنے پر لڑکی نے منگیتر کوقتل کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلور(این این آئی) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں لڑکی نے سوشل میڈیا پر برہنہ تصاویر وائرل کرنے پر اپنے منگیتر ڈاکٹر ویکاس راجن کو دوستوں کی مدد سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواں سال ڈاکٹر ویکاس راجن کی دو سال قبل سوشل میڈیا پر ایک لڑکی سے بات چیت ہوئی

اور جلد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے۔ جلد ہی دونوں کی شادی بھی ہونے والی تھی جس کے لیے والدین بھی راضی تھے۔تاہم دو روز قبل ڈاکٹر ویکاس کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا اور چند ہی گھنٹوں میں کومے میں چلے جانے کے بعد ان کی موت واقع ہوگئی۔پہلے تو پولیس نے موت کو طبی قرار دیا تاہم جسم پر تشدد کے نشانات کے بارے میں پتہ چلنے پر تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ یہ طبی موت نہیں بلکہ قتل ہے۔تفتیش کے لیے موبائل فون ڈیٹا سے مدد لی جس سے پولیس قاتل منگیتر تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی جس نے بتایا کہ انسٹاگرام پر میں نے اپنی برہنہ تصاویر دیکھ کر شک ویکاس سے پوچھا تو اس نے اعتراف کرلیا کہ صرف شغل کے لیے ایسا کیا۔لڑکی کے بیان کے مطابق اس نے ویکاس کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا اور بہانے سے ایک پارٹی میں بلایا جہاں اسے نشہ آور چیز پلا کر اپنے دوستوں سے پٹوایا جس کے دوران ویکاس بے ہوش ہوگیاـ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…