منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا ،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

datetime 9  جون‬‮  2022 |

لاہور، کراچی (آن لائن، این این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں دو روپے 2 پیسے کی کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 200 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں

امریکی ڈالر بلند ترین سطح سے گر گیا اورپاکستانی روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہو گیاتھا۔ انٹر بینک میں ڈالر202روپے سے گھٹ کر200روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر203روپے سے کم ہو کر201روپے کی سطح پر آگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں2.10روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 202روپے سے گھٹ کر200روپے اور قیمت فروخت202.30روپے سے گھٹ کر200.30روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں1.50روپے کی کمی سے امریکی ڈالر کی قیمت خرید 202روپے سے کم ہو کر200.50روپے اور قیمت فروخت203روپے سے کم ہو کر201.50روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق بدھ کو یورو 50پیسے اور برطانوی پونڈ 1روپے سستاہو گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 214.50روپے سے کم ہو کر213.50روپے اور قیمت فروخٹ216.50روپے سے کم ہو کر216روپے پر آ گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 251روپے سے گھٹ کر250روپے اور قیمت فروخت254روپے سے گھٹ کر 253روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…