اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی قتل سے پہلے بیٹی نے آن لائن سروس استعمال کی ، باپ بیٹی کو ڈانٹ رہا تھا کہ تم ٹھیک لڑکی نہیں ہو ، بائیک رائیڈر کا حیران کن انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے بچی کی لاش ملنے کے کیس میں مزید حقائق سامنے آگئے۔پولیس نے آن لائن بائیک سروس کے ڈرائیور کوشامل تفتیش کرلیا ہے۔ قتل سے پہلے باپ اور بیٹی نے آن لائن بائیک سروس استعمال کی۔ ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ باپ بیٹی کو ڈانٹ رہا تھا کہ تم ٹھیک نہیں ہو، بہت تنگ کیا ہوا ہے۔پولیس نے ملزم کی6 اور7 نومبرکی

سیف سٹی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے جبکہ باپ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد گولڑہ دربار چلا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچی کے کپڑوں کا بیگ تالاب میں پھینکا جسے برآمد کرلیا گیا.خیال رہے کہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی حدود سے 8 نومبر کی صبح میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش ملی تھی۔بعدازاں کمسِن بچی کے والد نے بیٹی کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…