پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے ٹارگٹ دے دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں جیتنے کے لئے135کا ہدف دے دیا۔پاکستان اور نیوز ی لینڈ کا یہ میچ خاص طور پر ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جارہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر اور نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت د ی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔نیوزی لینڈ ٹیم کے سات کھلاڑی 125رنز

پرآئوٹ ہو ئے ہیں ۔ کیوی ٹیم کا پانچواں اور چھٹا کھلاڑی 116رنز پر آئوٹ ہوا ۔ چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کین ولیم سن ہیں جو 25رنز بنا کرحسن علی کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے ۔ اس سے قبل جیمز نیشم صرف ایک رن بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر فخر زمان کو کیچ دے بیٹھے تھے ۔جبکہ ڈیرل مچل 27رنز بنا کر عماد وسیم کی گیندپر فخرزمان کو کیچ دے بیٹھے تھے اور مارٹن گپٹل 17رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر بولڈ ہوگئے تھے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…