ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

مریم نواز کی نیب طلبی پر بلاول اور مریم کا ٹیلی فونک رابطہ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 10  جولائی  2019

مریم نواز کی نیب طلبی پر بلاول اور مریم کا ٹیلی فونک رابطہ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، نئے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کیلئے نام پر مشاور ت کی میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے نئے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار… Continue 23reading مریم نواز کی نیب طلبی پر بلاول اور مریم کا ٹیلی فونک رابطہ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کریگی، مولانافضل الرحمان ملکی سیاست کے 12ویں کھلاڑی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

datetime 10  جولائی  2019

نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کریگی، مولانافضل الرحمان ملکی سیاست کے 12ویں کھلاڑی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کرپٹ افراد کو این آر او دینا ملک سے غداری کے مترادف ہے،پرویز مشرف کی طرح اگر میں نے نوازشریف اور آصف زرداری کو این آر او دے دیا تو قوم مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی، مولانافضل الرحمان ملکی سیاست کے 12ویں کھلاڑی ہیں، جن ممالک… Continue 23reading نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کریگی، مولانافضل الرحمان ملکی سیاست کے 12ویں کھلاڑی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

حکمران مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں،مریم نواز نے دعویٰ کر دیا

datetime 10  جولائی  2019

حکمران مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں،مریم نواز نے دعویٰ کر دیا

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو… Continue 23reading حکمران مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں،مریم نواز نے دعویٰ کر دیا

امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی دورے کی دعوت دیدی، وائٹ ہاؤس نے اعلان کر دیا

datetime 10  جولائی  2019

امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی دورے کی دعوت دیدی، وائٹ ہاؤس نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کر دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 22 جولائی کو وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق… Continue 23reading امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی دورے کی دعوت دیدی، وائٹ ہاؤس نے اعلان کر دیا

”ابھی نندن کو بھیجیں وہ اپنا کپ لے جائے“ پاکستانیوں نے بھارت کو چائے کے کپ پر گزارا کرنے کا مشورہ دیدیا

datetime 10  جولائی  2019

”ابھی نندن کو بھیجیں وہ اپنا کپ لے جائے“ پاکستانیوں نے بھارت کو چائے کے کپ پر گزارا کرنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارتیوں کی شرمناک شکست پر ایک طرف بھارتی شائقین کرکٹ مشتعل ہو گئے تو دوسری جانب پاکستانی شائقین بھی پیچھے نہ رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست… Continue 23reading ”ابھی نندن کو بھیجیں وہ اپنا کپ لے جائے“ پاکستانیوں نے بھارت کو چائے کے کپ پر گزارا کرنے کا مشورہ دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے 12 سے 13 سینیٹرز اپنی جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے، حیران کن انکشاف

datetime 10  جولائی  2019

مسلم لیگ (ن) کے 12 سے 13 سینیٹرز اپنی جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سینیٹر فیصل جاوید چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے پْوری طرح سے سرگرم ہیں اور نواز لیگ کے ارکان سے اس وقت رابطے میں ہیں۔ اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سینیٹ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے 12 سے 13 سینیٹرز اپنی جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے، حیران کن انکشاف

بھارت کی شرمناک شکست کے بعد پاک فوج کے ترجمان کی ٹوئٹ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

datetime 10  جولائی  2019

بھارت کی شرمناک شکست کے بعد پاک فوج کے ترجمان کی ٹوئٹ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں نیوزی لینڈ کو شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ٹیم شاندار کامیابی سے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے، اعلیٰ اخلاق اور اقدار رکھنے والی قوم کی… Continue 23reading بھارت کی شرمناک شکست کے بعد پاک فوج کے ترجمان کی ٹوئٹ نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

datetime 10  جولائی  2019

نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب راولپنڈی کا کراچی میں چھاپہ، تین بینکرز گرفتار کر لیے، صدر سندھ بینک بورڈ بلال شیخ اور دو افراد گرفتار کر لیے گئے، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تینوں ملزمان کا تعلق سندھ بینک سے ہے، نیب ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی بے نامی… Continue 23reading نیب راولپنڈی کی کراچی میں اہم کارروائی، جعلی بینک اکاؤنٹس، بے نامی کمپنیوں کو قرض دینے میں ملوث تین بینکرز گرفتار

بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا

datetime 10  جولائی  2019

بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے چیئرمین سینٹ کے پاس جا کر استعفیٰ مانگنے کی تجویز دینے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پیچھے نہیں ہٹے گی،ہم کسی سے ڈرنے اور سودے بازی کرنے والے نہیں،چیئرمین کو… Continue 23reading بلاول بھٹو نے صادق سنجرانی کو کیا مشورہ دیا؟ شیری رحمان نے اہم اعتراف کر لیا