افغان مہاجرین کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر بڑے فیصلے کوحتمی شکل دیدی گئی 

4  اپریل‬‮  2019

پشاور(آن لائن)غیر رجسٹرڈ اور افغان سٹیزن کارڈ نہ رکھنے والے افغان مہاجرین کے خلاف سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر پشاور میں کریک ڈاؤن کو حتمی شکل دیا گیا ہے ۔ افغان سٹیزن کارڈ کی فراہمی بھی شروع کی جا چکی ہے ۔ جبکہ اس سے قبل رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد پاکستان میں دو لاکھ سے زائد ہیں تاہم افغان سٹیزن کارڈ کی رجسٹریشن نہ کرنے والے اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف صوبائی حکومت نے قانونی کاروائی کافیصلہ کیا ہے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں

ذرائع کے مطابق کریک ڈاؤن میں ان کے مقدمات کو فوری طور پر عدالتوں میں ارسا ل کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایسے افغان مہاجرین جو کہ قانونی طور پر پشاور میں رہائش پذیر ہیں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایات بھی کی گئی ہے ۔ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن ممکنہ طور پر آج سے شروع ہو جائیگا ۔ کریک ڈاؤن کے لئے کیپٹل سٹی پولیس کوہدایات جاری کی گئی ہیں تاہم ہدایت میں واضح کیاہے کہ قانونی طورپر رہائش پذیرافغان مہاجرین کے خلاف کاروائی نہ کی جائے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…