چور داماد کی اپنے ہی سسرال میں نقب! کتنے لاکھ نقدی اور سونا ہڑپ کرنا چاہتا تھا؟فراڈیہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

2  فروری‬‮  2019

لاہور (وائس آف ایشیا)سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سسرالیوں کے گھر واردات کرنے والے داماد کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 6 لاکھ 50 ہزاروں اور 11 تولے طلائی زیوارت برآمد کر لیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چند ماہ قبل تھانہ سبزی منڈی کے علاقے کنگنی والا کے رہائشی محمد مصطفی کے گھر واردات ہوئی جس میں 7 لاکھ سے زائد نقدی اور 15تولے طلائی زیورات چوری ہو گئے تھے۔پولیس نے واردات کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

کر کے کاروائی شروع کر دی لیکن ملزمان کا کوئی سراغ نہ مل سکا کیونکہ ملزم محمد مصطفی کا داماد نوید تھا جو کہ واردات کو ٹریس کرنے کے لیے پولیس کے ساتھ ہر طرح کی کاروائی میں بھی شامل رہا۔کیس جب سی آئی اے کے پاس گیا تو ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ نے ملزم نوید کی تفتیش کی جس پر ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ڈی ایس پی سی آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے 6لاکھ 50 ہزار روپے نقدی اور 11تولے طلائی زیورات برآمد کر لیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…