ڈالرکی زور آوری، مہنگائی کا جھٹکا، بوجھ عوام پر، فضائی سفر بھی مہنگا،یکم دسمبر سے ٹکٹوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیاگیا

30  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) ڈالرکی زور آوری، مہنگائی کا جھٹکا، بوجھ عوام پر، فضائی سفر بھی مہنگا،یکم دسمبر سے ٹکٹوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیاگیا، ڈالرکی زور آوری، مہنگائی کا جھٹکا، بوجھ عوام پر، فضائی سفر بھی مہنگا۔ذرائع کے مطابق ملک بھر

میں ڈالر کی قیمت میں8روپے تک اضافے کے بعد فضائی سفر کی ٹکٹوں میں اضافہ کا اعلان یکم دسمبر سے ٹکٹوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ، سعودی عرب کیلئے65 سے بڑھ کر 75 ہزار، یورپ جانے کیلئے 2 لاکھ روپے ادا کرنا ہونگے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…