اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں کتنے کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف میں کروڑں کی کریشن ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے اپنے بیان کہا ہے کہ وزیراعظم نے کرپشن پر اپنا فیصلہ سنایا ہےکہ کرپٹ شخص کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ، خواہ وہ کرپٹ شخص میری ہی پارٹی کا کیوں نہ ہو ۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر بھی کروڑ وں کی کرپشن ہوئی ہے

پارٹی کے ایک گروہ نے 53 کروڑ کی ٹکٹیں بیچیں ہیں، جس کی بنا پر پنجاب سے 42سیٹیں ہاتھ سے نکل گئیں ، جن امیدواروں سے پیسے لیے گئے تھے ان میں 90فیصد ایسے امیدوار ہیں جو الیکشن میں ہار گئے ہیں ۔ تاہم معروف صحافی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اب کسی ایسے شخص کو نہیں چھوڑیں گے جب بھی انہیں اس بات کا پتہ چلا کہ کوئی تحریک انصاف میں کوئی گروہ جعل سازی کر رہا تو یقیناً اس کیخلاف سخت فیصلہ سنائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…