سپریم کورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی پر نوٹس لینے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن طلب کر لیا

6  جون‬‮  2018

اسلا م آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی پر نوٹس لینے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ چیئرمین پیمرا کی تقرری پرقدغن کیسے لگ سکتی ہے؟چیئرمین پیمراکی تقرری کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں غیرجانبدارلوگ تھے‘کابینہ نے پیمراقانون میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے تو نگران حکومت آرڈیننس جاری کرے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے چیئرمین پیمراتقرری کیس کی

سماعت کی ۔عدالت نے چیئرمین پیمراکی تقرری پرنوٹس لینے پرسیکرٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیمرا کی تقرری پرقدغن کیسے لگ سکتی ہے؟چیئرمین پیمراکی تقرری کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں غیرجانبدارلوگ تھے۔منتخب چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا کہ چیئرمین بناتوسرکاری نوکری چھوڑدوں گا،اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ مرزا صاحب !آپ پرجواعتمادکیا ہے اسے توڑنانہیں،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پیمراقانون میں ترمیم کے معاملے کاکیابنا۔

 

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…