پاناما لیکس،رقم باہر کیسے بھیجی؟شریف فیملی کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی

15  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے اب تحقیقات کاآغازشروع کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیرکے روزجے آئی ٹی کے اجلاس میں نیب، ایس ای سی پی، سٹیٹ بینک اور حساس اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے نیب اور سٹیٹ بنک کی طرف سے فراہم کیے جانے والے ریکارڈ کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔

اجلاس میں شریف فیملی کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے والے منی ٹریل سے متعلق ثبوت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں، شریف فیملی کی ٹیکس ریٹرنز اور حدیبیہ پیپرز ملز کیس کا بھی موازنہ کیا گیا۔جے آئی ٹی نے منی ٹریل کا پتہ لگانے کے لیے اپنی ٹیم کو بیرون ملک بھیجنے سے متعلق بھی لائحہ عمل بھی کرناشروع کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…