لیپ ٹاپ سیکنڈل سنگین صورتحال اختیارکرگیا،اعلیٰ افسران کے ساتھ بڑی تعداد میں طلباء بھی دونمبری میں ملوث نکلے

4  اپریل‬‮  2017

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے لیپ ٹاپ سیکنڈل سامنے آنے پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا ئے کار جمع کروا دی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں گھپلوں میں 9 افسرذمہ دار ہیں ، 1771 طلبا ء کو دو دو دفعہ لیپ ٹاپ دیئے گئے، 2481 افراد جن میں لیب ٹاپ تقسیم کئے گئے ان کے جعلی شناختی کارڈ پا ئے گئے ہیں ، اسی طرح ایڈیشنل سیکرٹریز ہائر ایجوکیشن اور ڈپٹی

سیکرٹریز بھی قصور وار ہیں، لیپ ٹاپ کی تقسیم کے وقت آفسروں نے مکمل جائزہ نہیں لیا ، تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ سپیشل آڈٹ رپورٹ میں سکیم کے ذریعے سرکاری خزانے کو کروڑو ں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا تھا ،صوبائی حکومت اور حکمران لیپ ٹاپ کی تقسیم کے حوالے سے اربوں روپے کی اپنے تشہیر کرتے ہیں لیکن اس معاملے میں اپنے ماتحت افسران کو قابوکرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…