اسلام آباد(پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجدپرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ عمران خان کی جانب سے ان کے جونیئر وکیل پیش ہوئے اور عدالت سے استدعا کی کہ ’ نہ ہمارے کسی سینئر وکیل کو نوٹس کی تعمیل ہوئی نہ عمران خان کو نوٹس ملا،عدالت نے عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے احکامات جاری کئے۔
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس عمران خان کو 11 اپریل کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































