خیبر ایجنسی ٗسیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرکے 7دہشت گردوں کو ماردیا

5  جون‬‮  2017

خیبر ایجنسی (این این آئی) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرکے 7دہشت گردوں کو ماردیا ۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی کی گئی،کارروائی میں 7دہشت گرد مارے گئے۔فورسز کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کاتعلق کالعدم لشکر اسلام اور داعش سے تھا،کارروائی میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…