عبادت

22  مئی‬‮  2022

عبادت

مجھے دعا کرنے کا اصل طریقہ ایک ٹرینر نے سکھایا تھا‘ یہ جسمانی ورزش کا استاد تھا اور میرے جیسے ’’مڈل ایج‘‘ لوگوں کو ایکسرسائز کے طریقے سکھاتا تھا۔ میں اکثر سوچتا تھا ہم میں سے اکثر لوگ پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں‘ اللہ تعالیٰ ہمیں گھنی داڑھی رکھنے کی توفیق بھی دیتا ہے‘ ہم… Continue 23reading عبادت

خطوط کی آخری کتاب

19  مئی‬‮  2022

خطوط کی آخری کتاب

عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں‘ یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں‘ یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر ’’عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے‘‘ کو ان سے زیادہ میاں شہباز شریف نے… Continue 23reading خطوط کی آخری کتاب

بس یہ حکومت بھی گئی

17  مئی‬‮  2022

بس یہ حکومت بھی گئی

ایم کیو ایم (قدیم) کے زمانے میں پارٹی کے قائد الطاف حسین ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لندن میں ہوتے تھے اور پارٹی پاکستان میں‘ قائدمحترم لندن سے خطاب فرمایا کرتے تھے اور پارٹی قائدین‘ سینیٹرز‘ ایم این ایز اور ایم پی ایز سمیت پورا ملک اس لائیو خطاب سے لطف اندوز ہوتا تھا اور… Continue 23reading بس یہ حکومت بھی گئی

مقام فیض کوئی

15  مئی‬‮  2022

مقام فیض کوئی

میجر جنرل اکبر خان پاکستان کے پہلے چیف آف جنرل سٹاف تھے‘ یہ 1895ء میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے‘ والد چکوال کے بڑے زمین دار تھے‘ برطانوی فوج میں اس وقت گھڑ سواروں کی دو بڑی رجمنٹس ہوتی تھیں‘ ہڈسن ہارس اور پروبن ہارس‘ پاکستان کے پہلے کمانڈر انچیف جنرل والٹر میسوری ہڈسن ہارس… Continue 23reading مقام فیض کوئی

ن لیگ پھنس گئی

12  مئی‬‮  2022

ن لیگ پھنس گئی

میں آپ کو ایک بار پھر سری لنکا لے جاتا ہوں‘ سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا ہو گیا‘ سرکاری سطح پر آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ‘ ٹرانسپورٹ کی بندش اور خوراک کے لیے فسادات ہونے لگے‘ لوگ… Continue 23reading ن لیگ پھنس گئی

توڑ دیں‘ گرا دیں

10  مئی‬‮  2022

توڑ دیں‘ گرا دیں

ہنری ٹموتھی کونویل (Henry Toomithi Conville) زمین دار تھا‘ وہ 1880ء میں ہندوستان آیا اور پنجاب کے مختلف جاگیرداروں اور زمین داروں کو زرعی مشینری بیچنا شروع کر دی‘ وہ اس دور میں زرعی مشینری کا سب سے بڑا امپورٹر تھا‘ مشینیں یورپ سے کول کتہ‘ ممبئی اور کراچی لائی جاتی تھیں اور پھر ٹرینوں… Continue 23reading توڑ دیں‘ گرا دیں

مقصد

8  مئی‬‮  2022

مقصد

یہ تجربہ امریکا کے ایک اولڈ پیپلزہوم میں ہوا اور اس نے پوری دنیا کی نفسیاتی شکل تبدیل کر دی ‘ ہم میں سے زیادہ تر لوگ اس تجربے اور اس کے نتائج سے واقف نہیں ہیں چناںچہ ہماری زندگی میں امن‘ کام یابی اور خوشی نہیں‘ ہم اگر آج بے مقصدیت کے اس المیے… Continue 23reading مقصد

جھونپڑی سے گھر تک

3  مئی‬‮  2022

جھونپڑی سے گھر تک

اللہ جوائی کی چیخیں نکل گئیں‘ وہ اپنی چھ بیٹیوں کے ساتھ اپنے نئے گھر کے سامنے موجود تھی‘ بیٹیوں کا باپ چند مہینے پہلے کنوئیں کی کھدائی کے دوران اس کے اندر زندہ دفن ہو گیا تھا‘ بڑی مشکل سے اس کی نعش نکالی گئی‘ اس کو وہ سارے مناظر یاد آرہے تھے‘آج وہ… Continue 23reading جھونپڑی سے گھر تک

اختتام نہیں آغاز ہے

1  مئی‬‮  2022

اختتام نہیں آغاز ہے

محمد حیات بلوچ تربت ڈویژن کی نامور شخصیت ہیں‘ آبائی علاقہ نظرآباد تربت سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع کیچ میں واقع ہے‘ یہ پروفیسر بھی رہے‘ واسا کے ڈائریکٹر بھی ‘ صوبائی محتسب اعلیٰ بھی اور آخر میں بلوچستان یونیورسٹی تربت کے رجسٹرار بھی رہے‘ ان کے بھائی پروفیسر غنی پرواز بلوچستان کے… Continue 23reading اختتام نہیں آغاز ہے