ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں عراق کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ بات اپنے عراقی ہم منصب برہم صالح کے ساتھ ملکی دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کے بعد کہی۔ترک صدر کے مطابق… Continue 23reading ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی رجیم کی عالمی سلامتی کو دھمکیوں کے بعد امریکا خاموش تماشائی بنے کھڑا نہیں رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو ایران کے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کے ہم پلہ خلائی شٹل کے تجربے کے منصوبے کا حوالہ دے رہے تھے۔امریکا نے ایران… Continue 23reading ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک کو خود پر عائد پابندیوں کے سبب 21 برس سے اقتصادی جنگ کا سامنا ہے۔ مظاہروں کا مطلب تخریب کاری، آگ لگانا اور بربادی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سوڈان نے ڈالروں… Continue 23reading ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2019

بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت کے سینئر رہنماء سبرامنیم سوامی نے اپنی ہی جماعت کی الیکشن پالیسی کو بے نقاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو مشورہ دیا ہے کہ ہندووتہ کو مزید پھیلائیں کیونکہ اسی سے ہمیں آئندہ انتخابات میں کامیابی مل سکتی ہے۔ ماضی کے برعکس 2014کے انتخابات میں ہم نے ہندوؤں… Continue 23reading بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

datetime 4  جنوری‬‮  2019

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ حکومت گزشتہ تین ہفتوں سے کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کی رہائی کا مکمل منصوبہ پیش کرے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک لمحہ اہم ہے۔… Continue 23reading تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

برلن(این این آئی)جرمن صوبے باویریا کے ایک قصبے میں انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا ہے۔ اس قصبے میں چند غیر ملکی تارکین وطن کے حملوں کے بعد انتہا پسندوں نے گشت شروع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن انتہا پسندوں نے جس قصبے میں رات… Continue 23reading انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

datetime 4  جنوری‬‮  2019

حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

صنعاء (این این آئی)یمنی حکومت، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط میں حوثی ملیشیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ الحدیدہ میں فائر بندی کے معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہی اور باغیوں کی جانب سے اس سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزیاں دیکھنے میں آ… Continue 23reading حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

datetime 4  جنوری‬‮  2019

دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

نیویارک(این این آئی )گزشتہ کئی برسوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ گزشتہ برس بھی مختلف ممالک کے کم از کم 2262 مہاجرین یورپ پہنچنے کا خواب لیے اس سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین… Continue 23reading دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات

datetime 4  جنوری‬‮  2019

شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات

پیانگ یانگ(این این آئی)جنوبی کوریا نے کہاہے کہ اٹلی میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر جو سونگ اِل لاپتہ ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اٹلی میں پیانگ یانگ کے سفیر کی ایک نامعلوم مغربی ملک سے سیاسی پناہ حاصل کرنے کی غیرمصدقہ اطلاعات کے بعد کیا گیا ہے۔اٹلی کے دارالحکومت روم… Continue 23reading شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات