منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شام آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر کا بشارالاسد کو انتباہ

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

انقرہ (این این آئی )ترکی نے صدر اسد کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی طرف سے یہ بیان گزشتہ روز ان کے ایک فوجی قافلے پر ہونیوالے فضائی حملے کے بعد سامنے

آیا ۔ ترکی کا یہ فوجی قافلہ شامی صوبے ادلب کی جانب گامزن تھا۔ شام کا یہ علاقہ صدر اسد کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے کنٹرول میں ہے۔ ترک صدر کا کا کہنا تھا کہ ادلب میں امن کے لیے ان کی آبزرویشن پوسٹس ضروری ہیں اور وہ انہیں ختم نہیں کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…