چینی وزیر اعظم سرکاری دورے اچانک اہم ملک پہنچ گئے ، امریکہ میں ہلچل مچ گئی

25  ستمبر‬‮  2016

ہوانا (آئی این پی) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ گذشتہ روز کیوبا کے سرکاری دورے پر ہوانا پہنچ گئے،56سال قبل سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد جزائر غرب الہند کے اس ملک کا چینی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔چینی وزیر اعظم نے ہوانا پہنچنے پر کہا کہ اگرچہ چین اور کیوبا کے درمیان بہت فاصلہ ہے تا ہم دونوں ملکوں کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں ، دونوں ملکوں کے درمیان روایتی دوستی موجود ہے اور وہ عوام کے درمیان رابطے اور عملی تعاون میں اضافے کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں ، چین اور کیوبا کے درمیان تعلقات اعلیٰ سطح پر قائم ہیں ، چینی وزیر اعظم کے ساتھ ان کی اہلیہ چینگ ہانگ اوراعلیٰ چینی عہدیدار بھی ہیں ،اپنے اس دورے کے دوران چینی وزیر اعظم کیوبا کے حکمران رائول کاسٹرو اور دیگر اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کریں گے اور دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی ٹیکنالوجی ، مالیات ، صنعتی استعداد ، انفارمیشن ، نئی توانائی وغیرہ کے منصوبوں پرتقریباً 30معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے ، چینی وزیر اعظم کیوبا کے انقلابی رہنما اور سابق صدر فائیڈل کاسٹرو سے بھی ملاقات کریں گے ۔‎

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…