برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان،فی کلو223روپے تک پہنچ گئی

  بدھ‬‮ 27 فروری‬‮ 2019  |  12:50

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 154روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے پر مستحکم



موضوعات:

loading...