فحاشی کا الزام ، اداکارہ سنی لیون کابیان ریکارڈ ………

31  جولائی  2015

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اپنے خلاف درج کرائے گئے فحاشی کے مقدمے میں اپنا بیان درج کرانے ممبئی کے تھانے پولیس سٹیشن پہنچ گئیں، سنی لیون نے سائبر کرائم انویسٹی گیشن آفیسر جگدیش ساونت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے خلاف انٹرنیٹ پر چلنے والی جس ویڈیو کے حوالے سے مقدمہ دائر کیا گیا ہے وہ تب کی فلم ہے جب وہ امریکہ میں پورن فلم انڈسٹری میں کام کرتی تھیں۔ وہ اب یہ فلم انڈسٹری چھوڑ چکی ہیں اور صرف بالی ووڈ کا حصہ ہیں۔ سنی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں جو کچھ کیا، اس کی بنیاد پر انہیں حال میں تنگ نہ کیا جائے واضح رہے کہ ممبئی میں ایک رائٹ ونگ کی کارکن نے سنی لیون کے خلاف فحاشی کا مقدمہ درج کرواتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس نے یہ کیس تھانے پولیس سٹیشن کی سائبر کرائم برانچ کو منتقل کر دیا ہے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…