دبئی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس ،پاکستان کے خصوصی سفیر کی شرکت

30  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک شرکت کریں گے۔ بین الاقومی سرمایہ کاری کانفرنس کا آغاز30 مارچ کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہوگا، جس میں60 سے زیادہ ممالک کے مندوبین شریک ہوں گے۔ پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ کانفرنس میں شرکت سے دنیا بھر سے آئے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو بہتر انداز میں روشناس کروایا جا سکتا ہے- بین الاقوامی تاجر اور سرمایہ کار پاکستان میں پاے جانے والے مواقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ پاکستان ایسے تمام بین الاقوامی فورم پر موجود رہے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…