اس کو پارٹی کو ختم کردینا چاہئے پرویزمشرف نے ایسی پارٹی کا نام لے لیا جس کی کسی کوامیدہی نہ تھی

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی)سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف نے ایم کیوایم کو ختم کرنے کی تجویزدی ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں سابق صدر نے کہا کہ ایم کیوایم30سال تک اچھے طریقے سے چلتی رہی لیکن اب مزید نہیں چل سکتی لہذا اسے ختم کردینا چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سابق گورنرسندھ عشرت العباد سانحے12 مئی میں ملوث نہیں ہیں۔ سندھی اور بلوچوں کی ایم کیوایم سے لڑائی میں پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ایم کیو ایم مخالفین کو اسپور ٹ کیا۔انہوں نے ایم کیوایم کے سربراہ بنانے جانے کی کسی بھی خبر کی تردیدکرتے ہوئے کہا میں تو ایم کیوایم کوختم کرنے کی تجویز دے رہاہوں سربراہ کیسے بن جاؤں؟۔‎

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…