تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ نے باوقار مسلم خاتون کاعالمی ایوارڈ جیت لیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ نے باوقار مسلم خاتون کاعالمی ایوارڈ جیت لیا

جکارتہ۔۔۔۔انڈونیشا میں باوقار مسلم خواتین کے درمیان مقابلہ ہوا، تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ فاتح ٹھہری ، قیمتی انعامات کے ساتھ حج کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔ اٹھارہ مسلم ممالک کی پچیس خواتین نے مس ورلڈ مسلمہ مقابلے میں شرکت کی۔ سر پر حجاب اور پاؤں تک لباس سے ڈھکی ،باوقار خواتین نے اسلامی تہذیب… Continue 23reading تیونس کی کمپیوٹر سائنٹسٹ فاطمہ نے باوقار مسلم خاتون کاعالمی ایوارڈ جیت لیا

اٹلی میں پہیے والے سوٹ کیسوں اور بیگوں پر پابندی لگانے کا فیص

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

اٹلی میں پہیے والے سوٹ کیسوں اور بیگوں پر پابندی لگانے کا فیص

وینس۔۔۔۔ اٹلی کے مشہور تاریخی شہر وینس کی انتظامیہ نے پہیے والے سوٹ کیسوں یا بیگوں پرپابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وینس میں ہر سال پونے تین کروڑ سیاح سیر و تفریح کیلئے آتے ہیں۔ شہریوں نے شکایت کی تھی کہ رات کے وقت پتھریلی سڑکوں پر سیاح بیگ گھسیٹ کر ان کی نیند… Continue 23reading اٹلی میں پہیے والے سوٹ کیسوں اور بیگوں پر پابندی لگانے کا فیص

چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دورا ن فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دورا ن فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

چارسدہ۔۔۔۔ خان ماہی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران 2 متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔ چارسدہ کے علاقے ماہی خان میں شادی کی ایک تقریب میں 2 متحارب گروپوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا اور جب ان گروپوں کے… Continue 23reading چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دورا ن فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

چین میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بیجنگ۔۔۔۔چین کے مغربی صوبے سی چوان میں شدت کے زلزلے سے4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔امریکین جیولوجیکل سروے کے مطابق چین کے مغربی صوبے سی چوان میں 5.9 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ چینی زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ چینی… Continue 23reading چین میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کیا آپ جانتے ہیں کراچی میں بھی ایک تھر ہے اگر نہیں تو کلک کریں

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

کیا آپ جانتے ہیں کراچی میں بھی ایک تھر ہے اگر نہیں تو کلک کریں

کراچی۔۔۔۔سندھ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے تھر کے بعد گڈاپ میں بھی بچے مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں جو کسی بھی یوسی میں وبائی امراض جنم لے سکتے ہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گڈاپ کی یوسیز سونگل، خاصخیلی، کنڈ جنگ سمیت دیگر ملحقہ دیہی ا بادیوں میں پانی… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کراچی میں بھی ایک تھر ہے اگر نہیں تو کلک کریں

ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

بنکاک۔۔۔۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔تھائی لینڈ کے شہر پوکھٹ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر سونیکا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے جب کہ پاکستان سلور میڈل… Continue 23reading ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دیدی

پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

پشاور۔۔۔۔ شہر کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس میں 5 برس سے کم عمر 57 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کی 97 یونین کونسلز میں جاری ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 برس… Continue 23reading پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔جناح اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے سونامی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ میں 3 اسٹیج تیار کئے گئے ہیں جن میں ایک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading گوجرانوالہ میں سونامی آنے کی تمام تیاریاں مکمل

محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

23  ‬‮نومبر‬‮  2014

محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل

کراچی۔۔۔۔عا لمی نمبر 3 محمد سجاد اور سابق قومی چیمپئن حمزہ اکبر نے ا ئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔قومی چیمپئن محمد ا?صف ٹوبہ کامیابیوں کا سلسلہ جاری نہ رکھ سکے، انھیں تیسرے مقابلے میں شکست ہوگئی، موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر بنگلور میں… Continue 23reading محمد سجاد اور قومی چیمپئن حمزہ اکبر کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل