پاکستان کا دو وکٹ کے نقصان پر347 سکور،احمد شہزاد کے176رنز

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کا دو وکٹ کے نقصان پر347 سکور،احمد شہزاد کے176رنز

ابوظہبی۔۔۔۔نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستانی بیٹسمینوں کی پراعتماد بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان نے دو وکٹ کے نقصان پر347رنز بنا لئے ہیں،آج آؤٹ ہونے والے واحد بیٹسمین احمد شہزادتھے جو بد قسمتی سے ہٹ وکٹ ہو گئے ،انہوں نے 176رنز کی پر اعتماد اننگ کھیلی، اظہر علی کی عمدہ بیٹنگ… Continue 23reading پاکستان کا دو وکٹ کے نقصان پر347 سکور،احمد شہزاد کے176رنز

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

لاہور۔۔۔…پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی آزادانہ ٹیسٹنگ کرائیں گے۔سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر امپائرز کا اعتراض اور آئی سی سی کی پابندی کے بعدا?ف اسپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی ،سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست کرنے میں… Continue 23reading سعید اجمل آج انگلینڈ میں اپنے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ کرائیں گے

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، خواجہ اظہارالحسن

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، خواجہ اظہارالحسن

کراچی۔۔۔۔سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ تھر کی جو صورتحال دیکھی اس کے بعد لگتا ہے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں جبکہ سندھ حکومت عوام سے مذاق کر رہی ہے۔اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا… Continue 23reading سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، خواجہ اظہارالحسن

عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

اسلام آباد۔۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ، پارٹی کے کل اثاثوں کی مالیت چودہ لاکھ پچاس ہزار پانچ سو تیرہ روپے ہے ، الیکشن کمیشن نے پی اے ٹی کی طرف سے نئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے… Continue 23reading عوامی تحریک کی نیا انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواست مستر د

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

10  ‬‮نومبر‬‮  2014

600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن

کراچی ۔۔۔۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہے لیکن تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیا جارہا ہے جبکہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی تھی۔سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading 600 بچے روزانہ مرتے ہیں ،تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیوں، شرجیل میمن