حکومت نے یوٹیلٹی سٹورزکے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس2021 کی مد میں کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں… Continue 23reading حکومت نے یوٹیلٹی سٹورزکے کنٹریکٹ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی