حوثی دہشت گردوں نے قیامت ڈھادی، دو خاندانوں کے 40 افراد جاں بحق
صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے حج گورنری کے شمالی مغربی علاقے کشر میں حجور قبائل کے خلاف لڑائی کے دوران دو خاندانوں کے 40 سے زاید افراد کو قتل اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ مقتولین میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بق… Continue 23reading حوثی دہشت گردوں نے قیامت ڈھادی، دو خاندانوں کے 40 افراد جاں بحق