گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ
مکوانہ (این این آئی) گندم کی قیمت 3600سے 4000تک پہنچ گئی ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ پیدا ہوگیا چکی مالکا ن نے گندم کا سر کا ری کو ٹا نہ ملنے پر گندم کی قیمتوں میں اضا فہ کر دیا ،آٹا 100سی110روپے فی کلو پہنچ گیا ،چکی مالکا ن کا احتجا… Continue 23reading گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،آٹے کا مزید بحران پیدا ہو نے کا خدشہ