حکومت نے رواں سال مرکزی بینک سے گزشتہ سال کی نسبت کتنے گنا زائد قرض لیا؟افسوسناک انکشافات
کراچی( آن لائن ) حکومت کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران مرکزی بینک سے لیا جانے والا قرضہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران لیے گئے قرضوں سے 4 گنا زائد ہوگیا۔اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے بتایا گیا کہ حکومت اب تک مرکزی بینک سے 39 کھرب 80 ارب… Continue 23reading حکومت نے رواں سال مرکزی بینک سے گزشتہ سال کی نسبت کتنے گنا زائد قرض لیا؟افسوسناک انکشافات