کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت منظور
لاہور( این این آئی )لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے الزام میں گرفتار سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔ کیپٹن (ر)صفدر کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی… Continue 23reading کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت منظور