جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے وار جاری ، ایک اور ملک نے اپنے شہریوں کو چین سے واپس لانا شروع کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کے وار جاری ، ایک اور ملک نے اپنے شہریوں کو چین سے واپس لانا شروع کردیا

رباط(این این آئی)افریقی عرب ملک مراکش نے کرونا زدہ چینی شہر ووہان سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس ریلیز میں مراکشی وزارت صحت نے کہا کہ متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے سویلین اور ملٹری ڈاکٹروں اور نرسوں کی ایک ٹیم مختص کردی گئی… Continue 23reading کرونا وائرس کے وار جاری ، ایک اور ملک نے اپنے شہریوں کو چین سے واپس لانا شروع کردیا

کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کہاں کئے جائینگے؟ فیصلہ سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کہاں کئے جائینگے؟ فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا ٹیسٹنگ کٹس گذشتہ رات چین سے اسلام آباد پہنچیں، قومی ادارہ صحت میں پیر سے کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ ممکن ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کرونا کے تشخیصی ٹیسٹ قومی ادارہ صحت میں کرنے کا… Continue 23reading کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس پاکستان پہنچ گئیں پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کہاں کئے جائینگے؟ فیصلہ سامنے آگیا

کورونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات ، کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کیلئے ہسپتال لے جانیوالی ماں کیساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟

datetime 2  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات ، کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کیلئے ہسپتال لے جانیوالی ماں کیساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟

بیجنگ (این این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں سے دوسرے بیمار افراد کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چینی شہر جیوجیانگ میں خاتون اپنی 26 سالہ کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چاہتی تھی لیکن پولیس نے انہیں روک دیا، سکریننگ کے بعد… Continue 23reading کورونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات ، کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کیلئے ہسپتال لے جانیوالی ماں کیساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟

کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں کے بعد کورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 10 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے اکثر چین… Continue 23reading کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

کرونا وائرس، پاکستان نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،ایسا اعلان کردیا جس نے چین میں موجود پاکستانی طلبہ کے اہلخانہ پر بجلیاں گرادیں

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، پاکستان نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،ایسا اعلان کردیا جس نے چین میں موجود پاکستانی طلبہ کے اہلخانہ پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد/بیجنگ (این این آئی)چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی سہولتیں موجود نہیں، بہتری اسی میں ہے کہ چین سے طلبہ کو نہ نکالا جائے۔ پاکستانیوں کا چین سے انخلا نہ کرنے سے متعلق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا کہ… Continue 23reading کرونا وائرس، پاکستان نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،ایسا اعلان کردیا جس نے چین میں موجود پاکستانی طلبہ کے اہلخانہ پر بجلیاں گرادیں

کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

datetime 2  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

لاہور ( آن لائن ) کرونا وائرس خدشے کے پیش نظر چین سے سبزیاں آنا بند، چائنہ، ادرک اور لہسن کے دام مزید بڑھ گئے، اتوار بازاروں میں موسمی سبزیاں بھی پہنچ سے باہر ہونے لگیں، عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ کرونا وائرس سے سبز مصالحہ جات کی سپلائی بھی متاثر، چین سے… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ، چین سے سبزیاں آنا بند، ادرک چائنہ کی قیمت 300 سے 350 روپے کلو، لہسن چائنہ کی قیمت 360 روپے کلو تک جا پہنچی

چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

datetime 2  فروری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

بیجنگ(این این آئی)چینی حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں نئے کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تصدیق شدہ اموات کی تعداد 304 ہوگئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ ھوبی میں اس مہلک وائرس کے نتیجے میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ ہوبی کے ہیلتھ کمیشن… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 2  فروری‬‮  2020

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

ابو ظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک نئے مریض کی تشخیص کی تصدیق کر دی ہے۔یہ شخص چین کے اس مہلک وائرس سے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے یو اے ای لوٹا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق اس متاثرہ مریض کا ضروری علاج کیا جارہا ہے اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

خبردار ہوشیار! پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین میں کرونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ، یونین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے بڑی سفارش کردی

datetime 2  فروری‬‮  2020

خبردار ہوشیار! پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین میں کرونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ، یونین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے بڑی سفارش کردی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی یونین (پارسا)نے کرونا وائرس سمیت دیگر امراض کا پھیلائو روکنے کیلئے بائیو میٹرک حاضری پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے ،بائیو میٹرک تصدیق دفتر کے فیلڈ سٹاف سمیت تمام ملازمین استعمال کرتے ہیں جس سے بیماریوں کے منتقل ہونے کا خدشہ لاحق ہے۔ ملازمین میں بائیو… Continue 23reading خبردار ہوشیار! پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین میں کرونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ ، یونین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے بڑی سفارش کردی

Page 99 of 103
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103