کورونا وائرس سے متعلق افواہ جرم قرار،جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والوں کیلئے سخت سزاکا اعلان
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبر یا افواہ پھیلانے کو جرم تصور کیا جائے گا جس پر ایسا کرنے والے شخص کو قانونی معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔مقامی میڈیا کے مطابق وائرس سے متعلق افواہ، جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والے کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ذرائع… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق افواہ جرم قرار،جھوٹی ویڈیوز اور غلط معلومات پھیلانے والوں کیلئے سخت سزاکا اعلان