یہ ایئرپورٹ ہے جمعہ بازار نہیں ، کراچی ایئرپورٹ پر میگا فون سے اعلانات
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے میگا فون سے ہدایت دی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ نے شہریوں کو کورونا سے بچا اور احتیاطی تدابیر پر موثر عمل درامد کرانے کے لئے… Continue 23reading یہ ایئرپورٹ ہے جمعہ بازار نہیں ، کراچی ایئرپورٹ پر میگا فون سے اعلانات