معروف بھارتی اداکارہ نشے کی حالت میں گاڑی چلانے، پولیس سے بدسلوکی پر گرفتار
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کاویا تھاپڑ کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور پولیس اہلکاروں سے گالی گلوچ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل اور تیلگو فلموں کی 26 سالہ اداکارہ کاویا تھاپڑ کو دو روز قبل کی رات گئے گرفتار کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نشے کی حالت میں گاڑی چلانے، پولیس سے بدسلوکی پر گرفتار