ملتان میں خود سوزی کرنیوالے ڈاکٹر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی
ملتان (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں دو روز قبل مبینہ طور پر خود سوزی کرنے والے ڈاکٹر سلیم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلیم کی موت دم گھٹنے اور جلنے سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقہ گلشن سخی سلطان کالونی میں جمعہ کی رات گھر… Continue 23reading ملتان میں خود سوزی کرنیوالے ڈاکٹر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی