سول ہسپتال میں حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے بچ نکلے، متاثرہ لڑکی انصاف کیلئے در بدر
جڑانوالہ(آن لائن) سول ہسپتال میں حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس سازباز۔ متاثرہ لڑکی انصاف کے لیے در بدر، چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز 240موڑ کی رہائشی ثناء شوکت ولد شوکت علی نے تھانہ… Continue 23reading سول ہسپتال میں حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے بچ نکلے، متاثرہ لڑکی انصاف کیلئے در بدر