عوام جائے بھاڑ میں چیئرمین اوگرا کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے چیئرمین اوگرا کی تنخواہ میں 150 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ان کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ ہوجائے گی۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق سابق چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ 6 لاکھ روپےتھی۔ وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں کابینہ… Continue 23reading عوام جائے بھاڑ میں چیئرمین اوگرا کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ