پلوامہ حملے میں پاکستانی نہیں بلکہ کون ملوث تھا؟ سابق بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا اعتراف کرلیا
نئی دہلی( آن لائن) سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے اعتراف کیا ہے کہ پلوامہ مبینہ حملہ میں کوئی پاکستانی نہیں بلکہ کشمیری نوجوان ملوث تھا ،ایک انٹرویو میں سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے کہا کہ حملہ آور نے جیش محمد سے منسلک ہونے کا دعویٰ کیا ۔ ہوسکتا ہے یہ سچ… Continue 23reading پلوامہ حملے میں پاکستانی نہیں بلکہ کون ملوث تھا؟ سابق بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا اعتراف کرلیا