جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع تھا کہ اچانک وہاں ایسی شخصیات پہنچ گئیں کہ نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔سپیکر ایاز صادق نےپھر کیا کیا؟

datetime 18  مئی‬‮  2018

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع تھا کہ اچانک وہاں ایسی شخصیات پہنچ گئیں کہ نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔سپیکر ایاز صادق نےپھر کیا کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر پی اے ایف سکول اسلام آباد کی طالبات اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا۔