ہم خزانہ پر بوجھ نہیں بلکہ سرکار ہماری قرض دار ہے، اس تاریخ تک پنشن بڑھا دیں، پنشنرز نے ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد(آن لائن)آل پاکستان پینشنرزایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ میں پینشنرز کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے، ہم خزانہ پر بوجھ نہیں بلکہ سرکار ہماری قرض دار ہے، حکومت ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں پچیس فیصد اضافہ، پینشن میں جوتفریق رکھی ہے اسے ختم کیاجائے، پانچ… Continue 23reading ہم خزانہ پر بوجھ نہیں بلکہ سرکار ہماری قرض دار ہے، اس تاریخ تک پنشن بڑھا دیں، پنشنرز نے ڈیڈ لائن دے دی