پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا خوراک کے شعبہ میں شراکت داری کے منصوبہ کے لئے 42 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط
بیجنگ(آن لائن)پاکستانی اور چینی کمپنیوں نے چین میں منعقدہ امپورٹ ایکسپو کے موقع پر خوراک کے شعبہ میں شراکت داری کے منصوبہ کے لئے 42ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ایک سڑک ایک خطے کے نظریئے کے تحت شنگھائی میں منعقد ہونے والے دوسرے چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے… Continue 23reading پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا خوراک کے شعبہ میں شراکت داری کے منصوبہ کے لئے 42 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط