امریکی ڈالر اوردیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری جاری، ڈالر 2.75روپے،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں ایک روپے کی مزید کمی
کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 2.75روپے کی کمی سے158.25روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50روپے کی کمی سے157.50روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل… Continue 23reading امریکی ڈالر اوردیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری جاری، ڈالر 2.75روپے،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں ایک روپے کی مزید کمی