12 ارب ڈالر قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف میں حتمی مذاکرات ،حکومت کا کڑی شرائط پر عملدرآمد کافیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے حتمی مذاکرات رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، آئی ایم ایف کے نئے چیف مشن… Continue 23reading 12 ارب ڈالر قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف میں حتمی مذاکرات ،حکومت کا کڑی شرائط پر عملدرآمد کافیصلہ