امریکی ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حدیں بحال
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل جاری،کاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33200،33300اور33400کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید56ارب90کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت39.86فیصدزائد جبکہ58.40فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی مالیاتی اداروں،… Continue 23reading امریکی ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعددنفسیاتی حدیں بحال